Sat. Dec 2nd, 2023
احساس راشن پروگرام کی درخواست دینے کا طریقہ

اگرآپ احساس راشن رعایت پروگرام میں اہل ہیں اور احساس راشن پروگرام سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اج ہم اپ کو احساس راشن پروگرام کی درخواست دینے کا طریقہ بتائیں گے کہ اپ کیسے باعزت طریقے سے حساس راشن رعایت پروگرام سے گھر بیٹھے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور مناسب داموں پر راشن حاصل کر سکتے ہیں 

احساس راشن پروگرام حکومت پاکستان کی طرف سے شروع کیا گیا ایک خیراتی اور فلاحی کام ہے احساس راشن پروگرام کے تحت معاشرے میں موجود غریب لوگ  جو اپنی زندگی کی بنیادی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہیں ان کو رعایتی دام پر راشن فراہم کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں۔ احساس راشن پروگرام وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے شروع کیا گیا تھا جس کے تحت لاکھوں لوگوں کو ان کے گھروں تک باعزت طریقے سے راشن پہنچایا گیا۔

احساس راشن پروگرام کی درخواست دینے کا طریقہ

اج ہم اپ کو احساس راشن پروگرام کی درخواست دینے کا طریقہ بتائیں گے اور اپ کو مکمل طور پر رہنمائی کریں گے کہ اپ کیسے احساس راشن رعایت پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ .پروگرام جو حکومت پاکستان کی جانب سے شروع کیا گیا تھا اور شروع میں لوگوں کو راشن کی مد میں 2 ہزار روپے دیے جاتے تھے مگر اب بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عبید کی گرتی ہوئی قدر کو دیکھ کر 2000 کو بڑھا کر 45 سو روپے کر دیا گیا ہے 

اپ احساس راشن ریت پروگرام میں اہل ہیں اور احساس راشن پروگرام سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اج ہم اپ کو احساس راشن پروگرام کی درخواست دینے کا طریقہ بتائیں گے کہ اپ کیسے باعزت طریقے سے حساس راشن رعایت پروگرام سے گھر بیٹھے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور مناسب داموں پر راشن حاصل کر سکتے ہیں 

احساس راشن رعایت پروگرام

احساس راشن رعایت پروگرام کا اغاز وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حکم پر وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے کیا۔ اس پروگرام کو شروع کرنے کا بنیادی مقصد غریب اور پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنا تھا ۔

احساس راشن رعایت پروگرام میں درخواست دینے کے طریقے کو انتہائی سادہ اور اسان رکھا گیا۔ تاکہ کم پڑے اور سادہ لو لوگ بھی اسے اسانی سے سمجھ سکیں اور اس میں درخواست دے سکیں.۔ اس پروگرام کے تحت لوگوں کو ان کے قریبی کریانہ سٹوروں سے راشن فراہم کیا گیا تاکہ ان کو دور دراز شہروں میں جانے کی اذیت سے بچایا جا سکے۔ احساس راشن پروگرام کے تحت راشن کی بنیادی چیزوں جیسے کہ اٹا چاول دال گھی چینی پر 30 فیصد راشن کی بنیادی چیزوں جیسے کہ اٹا چاول دال کی چینی پر 30 فیصد کی رعایت فراہم کی گئی۔

احساس راشن پروگرام ویب پورٹل

 عوام کی اسانی کے لیے احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت حکومت پاکستان نے ایک ویب پورٹل متعارف کروایا ہے۔ جس کے تحت اپ اپنی اہلیت بھی جان سکتے ہیں اور با اسانی خود کو رجسٹر بھی کروا سکتے ہیں۔ ان لائن ویب پورٹل کے تحت اپنی اہلیت جاننے یا ان لائن رجسٹریشن کے لیے اپ کے پاس اپنا قومی شناختی کارڈ اور اپ کے نام پہ رجسٹر موبائل نمبر ہونا لازمی ہے۔.اگر اپ کی رسائی ان لائن ویب پورٹل تک ممکن نہیں تو اپ ذریعہ ایس ایم ایس بھی خود رجسٹر کروا سکتے ہیں بذریعہ ایس ایم ایس رجسٹریشن کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8123 پر ایس ایم ایس کریں۔

احساس راشن پروگرام کی درخواست دینے کا طریقہ

احساس راشن پروگرام کی درخواست ایک بار پھر شروع کر دی گئی ہے۔ اس بار اس پروگرام کو وسیع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کو پورے پاکستان کے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں پھیلا دیا گیا ہے اور پروگرام کے تحت ایک بڑی تعداد میں یوٹیلٹی سٹورز اور ۔کریانہ سٹوروں کو رجسٹر کیا گیا ہے تاکہ وہاں سے لوگوں کو راشن فراہم کیا جا سکے 

اپ احساس راشن پروگرام میں ان لائن پورٹل کے ذریعے بھی درخواست دے سکتے ہیں اگر اپ کی انٹرنیٹ تک رسائی ممکن نہیں اپ بذریعہ ایس ایم ایس بھی خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں رجسٹریشن کا مکمل طریقہ اگے بیان کیا گیا ہے

احساس راشن پروگرام کی درخواست بذریعہ ایس ایم ایس دینے کا طریقہ

احساس راشن پروگرام کی درخواست

راشن پروگرام میں درخواست دینے کا طریقہ بالکل سادہ رکھا گیا ہے اپنے اندراج کے لیے نیچے دیا گیا طریقہ استعمال کریں

  • بذریعہ ایس ایم ایس رجسٹریشن کے لیے اپنے موبائل فون پر کے ایس ایم ایس پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں
  •  درج کیا گیا قومی شناختی کارڈ نمبر8123 پر بھیج دیں
  •  برائے مہربانی پروسیس کے لیے انتظار کیجئے
  •  کچھ ہی دیر بعد اپ کو تصدیق کی میسج موصول ہو جائے گا

احساس راشن پروگرام کی درخواست بذریعہ انٹرنیٹ دینے کا طریقہ

احساس راشن پروگرام کی درخواست

احساس راشن پروگرام کی درخواست بذریعہ انٹرنیٹ دینے کے لیے نیچے دیا گیا طریقہ کار استعمال کریں

  •  اپنے موبائل فون میں انٹرنیٹ براؤزر اوپن کریں
  •  گوگل سرچ بار میں احساس راشن پروگرام کی ویب سائٹ سرچ کریں
  •  دی گئی احساس راشن پروگرام کی افیشل ویب سائٹ کھولیں 
  • درخواست دینے کا بٹن دبائیں
  •  اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر درج کریں
  •  درخواست دینے کے بٹن پر دبائیں
  •  برائے مہربانی پروسیس کے لیے تھوڑا سا انتظار کیجئے
  •  اپ کو تصدیق کی نوٹیفکیشن موصول ہو جائے گا 

احساس راشن پروگرام کی درخواست کی اہلیت

بہت سے لوگوں کا یہ سوال ہوتا ہے اور وہ یہ اس کشمکش میں ہے کہ کیا وہ احساس راشن پروگرام کی درخواست دینے کے لیے اہل ہیں بھی یا نہیں اور وہ اپنی اہلیت کیسے پتہ کر سکتے ہیں۔ تو اپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اج ہم اپ کو اپ کی اہلیت کا معیار بھی بتانے جا رہے ہیں۔

 نیچے دیے گئے نکات پر اگر اپ پورا اترتے ہیں تو اپ احساس راشن پروگرام کے لیے اہل قرار دیے گئے ہیں۔

  • ایسے لوگ جو ماضی میں احساس پروگرام یا بے نظیر انکم پروگرام کے ذریعے امداد حاصل کرتے رہے ہیں وہ احساس راشن پروگرام کے لیے اہل قرار دیے گئے ہیں
  • اگر اپ کا غربت کا سکور 40 یا 40 سے کم ہے تو اپ اس پروگرام کے تحت راشن حاصل کر سکتے ہیں
  •  احساس راشن پروگرام کے تحت تمام بیوہ عورتوں کو اہل قرار دیا گیا ہے
  •   60 سال سے زیادہ عمر والے بزرگ حضرات بھی پروگرام کے تحت فائدہ اٹھا سکتے ہیں 

Conclusion:

اس ارٹیکل میں احساس راشن پروگرام کی درخواست دینے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اپ احساس راشن پروگرام میں خود کو رجسٹر کیسے کروا سکتے ہیں اور اپنے رجسٹریشن کے لیے اہلیت کیسے معلوم کر سکتے ہیں۔ احساس راشن پروگرام کی اہمیت بھی بتائی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ احساس راشن پروگرام کیسے پسماندہ اور غریب لوگوں کی زندگیوں میں امید بن کر ایا ہے۔

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *